Showing posts with label Urdu Messages. Show all posts
Showing posts with label Urdu Messages. Show all posts

Friday, September 13, 2013

Kon Sa Islam Behtar Hai

ایک دن آنحضرت
محمد صلی اللہ علیہٰ و آلہٰ وسلم
سے ایک آدمی نے پوچھا
کہ کون سا اسلام بہتر ہے ؟
فرمایا کہ تم کھانا کھلاو،
اور جس کو پہچانو اس کوبحی
اور جس کو نہ پہچانے اس کو بھی
الغرض سب کو سلام کرو۔
صحیح البخاری : 12

Thursday, September 12, 2013

Musalman Aur Mohajir Kon Hai

آپ صلی اللہ علیہٰ و آلہٰ و سلم
نے فرمایا
مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے
مسلمان بچے رہیں اور مہاجر وہ
ہے جو ان کاموں کو چھوڑ دے
جن سے اللہ نے منع فرمایا ہے
صحیح بخاری 10

Wednesday, September 11, 2013

Nazrain Jhuka Kay Chalna

اپنی نظروں کو جھکا
کر چلو تاکہ پتہ چلے یہ
کوئی عام شخص نہیں
محمد صلی اللہ علیہٰ و آلہٰ وسلم کا امتی ہے۔